منطقۂ وقت


منطقۂ وقت (time zone)، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے. منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں.



معیاری منطقاتِ وقت

دُنیا کے معیاری منطقاتِ وقت




نیز دیکھئے







stock | retire | vm
Why are we here?
All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License
This page is cache of Wikipedia. History