فہرست قومی شعار بلحاظ ممالک


اکثر ممالک کے کچھ قومی شعار ہوتے ہیں جو عموماً چند الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ بعض ممالک کے قومی شعار ان کی مقامی زبانوں میں ہیں مگر بعض کے قومی شعار اس ملک کی دفتری زبانوں میں ہوتے ہیں جو عموماً اس ملک پر قبضہ رکھنے والی طاقتور ممالک کی زبان ہوتی ہے۔ بعض ممالک کے شعار لاطینی زبان میں بھی ہیں جو ان کی کیتھولک عیسائیت سے وابستگی کا اظہار ہے۔ نیچے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے قومی شعار دیے گئے ہیں۔ اردو حروف کے لحاظ سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار سے ترتیب دیں تاکہ اردو حروف کے لحاظ سے درست ترتیب مہیا ہو سکے۔

فہرست قومی شعار
شمار ملک قومی شعار شعار کی زبان شعار کا اردو ترجمہ
1 آذربائیجان - - ندارد
2 آرمینیا Մեկ Ազգ, Մեկ Մշակույթ آرمینیائی ایک قوم، ایک ثقافت
3 آسٹریا - - ندارد
4 آسٹریلیا - - ندارد
5 آئرلینڈ - - ندارد
6 آئس لینڈ - - ندارد
7 اتحاد القمری Unité, Justice, Progrès عربی اتحاد، عدل، ترقی
8 ارجنٹائن En Unión y Libertad ہسپانوی اتحاد و آزادی کے ساتھ
9 اردن الله الوطن المليك / الاردن اولا عربی اللہ، وطن، بادشاہ
10 اریتریا - - ندارد
11 ازبکستان - - ندارد
12 استوائی گنی Unidad, Paz, Justicia ہسپانوی اتحاد، امن، عدل
13 اسرائیل - - ندارد
14 اسٹونیا - - ندارد
15 اطالیہ - - ندارد
16 افغانستان - ندارد
17 البانیہ Ti Shqipëri më jep nder, më jep emrin shqipëtar البانوی البانیہ تو مجھے عزت اور البانوی نام دیتا ہے
18 الجزائر بالشعب و للشعب عربی عوام سے عوام کے لیے
19 انڈورا Virtus Unita Fortior لاطینی متحدہ قوت زیادہ قوی ہے
20 انڈونیشیا Bhinneka Tunggal Ika بھاشا انڈونیشیا اتحاد تنوع کے ساتھ
21 انگولا Virtus Unita Fortior لاطینی متحدہ قوت زیادہ قوی ہے
22 ایتھوپیا - - ندارد
23 ایران Esteqlāl, āzādī, jomhūrī-ye eslāmī فارسی استقلال، آزادی، جمہوری اسلامی
24 ایکواڈور Dios, patria y libertad ہسپانوی خدا، وطن اور آزادی
25 ایل سیلواڈور Dios, Unión, Libertad ہسپانوی خدا، اتحاد، آزادی
26 اینٹیگوا و باربوڈا Each endeavouring, all achieving انگریزی ہر کوئی کوشش کرے ، سب مراد پائیں
27 بارباڈوس Pride and Industry انگریزی فخر اور جدوجہد
28 بحرین - - ندارد
29 برازیل Ordem e progresso پرتگیزی نظم و ترقی
30 برطانیہ Dieu et mon droit فرانسیسی ندارد (شاہی شعار:خدا اور میرا حق)
31 برکینا فاسو Unité, Progrès, Justice فرانسیسی اتحاد، ترقی، عدل
32 برونائی Always in service with God's guidance ملاوی (بھاس ملایو) ہمیشہ خدمت، خدا کی رہنمائی میں
33 برونڈی Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
34 بیلجیئم Eendracht maakt macht, L'union fait la force and Einigkeit gibt Stärke ڈچ، فرانسیسی، آلمانی (جرمن) اتحاد طاقت دیتی ہے
35 بلغاریہ Съединението прави силата بلغاروی قوت بذریعہ اتحاد
36 بنگلہ دیش - - ندارد
37 بوسنیا و ہرزیگووینا - - ندارد
38 بولیویا La Unión es la Fuerza ہسپانوی اتحاد طاقت ہے
39 بوٹسوانا Pula ستسوانا بارش
40 بھارت सत्यमेव जयते ہندی سچ ہی جیتتا ہے
41 بھوٹان One Nation, One People زونکھا ایک قوم، متحد عوام
42 بہاماس Forward, Upward, Onward Together انگریزی اکٹھے اوپر اور آگے جائیں اور ترقی کریں
43 بیلاروس - - ندارد
44 بیلیز Sub umbra floreo انگریزی سایہ میں مجھ پر بہار آتی ہے
45 بینن Fraternité, Justice, Travail فرانسیسی اخوت، عدل، محنت
46 پاپوا نیو گنی Unity in Diversity انگریزی اتحاد تنوع کے ساتھ
47 پاکستان ایمان، اتحاد، تنظیم اردو ایمان ، اتحاد ، تنظیم
48 پالاؤ - - ندارد
49 پاناما Pro mundi beneficio ہسپانوی تمام دنیا کے فائدے کے لیے
50 پرتگال Esta é a ditosa pátria minha amada پرتگیزی یہ میرا محبوب خوش قسمت وطنِ مادر ہے
51 پولینڈ - - ندارد
52 پیراگوئے Paz y justicia ہسپانوی امن و عدل
53 پیرو - - ندارد
54 تاجکستان - - ندارد
55 ترکمانستان - - ندارد
56 ترکی Egemenlik kayıtsız şartsız milletindir. ترکی اختیار غیر مشروط طور پر قوم کے ہاتھ میں رہتا ہے
57 تنزانیہ Uhuru na Umoja سواحلی آزادی و اتحاد
58 تووالو Tuvalu mo te Atua تووالوی تووالو خدا کے لیے
59 تھائی لینڈ ชาติ ศาสนา พระมหากษัตริย์ تھائی قوم، مذہب، بادشاہ
60 تیونس Order, Freedom, and Justice عربی نظم، آزادی و عدل
61 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو Together we aspire, together we achieve انگریزی ہم مل کر خواہش کرتے ہیں اور مل کر اس کی تعبیر کرتے ہیں
62 ٹوگو Travail, Liberté, Patrie فرانسیسی محنت، آزادی، وطن
63 ٹونگا Ko e ʻOtua mo Tonga ko hoku tofiʻa ٹونگائی خدا اور ٹونگا میری روایت ہیں
64 جاپان - - ندارد
65 جارجیا ძალა ერთობაშია! جارجوی طاقت اتحاد میں پوشیدہ ہے
66 جبوتی Unity, Equality, Peace فرانسیسی اتحاد، مساوات، امن
67 جرمنی Einigkeit und Recht und Freiheit آلمانی (جرمن) اتحاد اور عدل اور آزادی
68 جزائر سلیمان To lead is to serve انگریزی رہنمائی خدمت ہے
69 جزائر مارشل Jepilpilin ke ejukaan انگریزی مشترکہ کوشش سے کامیابی
70 جمہوریہ چیک Pravda vítězí! چیک سچ کو دوام ہے
71 جمہوریہ ڈومینیکن Dios, Patria, Libertad ہسپانوی خدا، ملک، آزادی
72 جمیکا Out of many, one people انگریزی بہت سے لوگوں میں سے ایک عوام
73 جنوبی افریقہ !ke e: ǀxarra ǁke   خواسو اتحاد تنوع کے ساتھ
74 جنوبی کوریا 홍익인간 (弘益人間) کوریائی ( ہانگوکیو) تمام انسانوں کو فائدہ پہنچائیں
75 چاڈ Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
76 چلی Por la razón o la fuerza ہسپانوی دلیل سے یا طاقت سے
77 چین - - ندارد
78 ڈنمارک - - ندارد
79 ڈومینیکا Après le Bondie, C'est la Ter انگریزی خدا کے بعد ہمیں زمین سے محبت ہے
80 روانڈا Unity, Work, Patriotism انگریزی اتحاد، محنت، حب الوطنی
81 روس - - ندارد
82 رومانیہ Nihil Sine Deo - ندارد
83 ریاستہائے متحدہ امریکہ In God We Trust انگریزی خدا پر ہمارا بھروسہ ہے (قومی سطح پر کوئی شعار نہیں)
84 زمبابوے Unity, Freedom, Work انگریزی اتحاد، آزادی، محنت
85 زیمبیا One Zambia, One country انگریزی ایک زیمبیا، ایک ملک
86 ساؤٹوم - - ندارد
87 ساموا Fa'avae i le Atua Samoa سامووی خدا سامووا کی بنیاد ہو
88 سان مارینو Libertas اطالوی آزادی
89 سربیا - - ندارد
90 سری لنکا - - ندارد
91 سرینام Justitia, pietas, fides ڈچ عدل، تقویٰ، وفاداری
92 سعودی عرب لا إله إلا الله محمد رسول الله عربی اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور محمد (ص) اس کے رسول ہیں
93 سلوواکیہ - - ندارد
94 سلووینیا Edinost, sreča, sprava - ندارد
95 سنگاپور Majulah Singapura بھاشا ملایو آگے بڑھو سنگاپور
96 سوازی لینڈ Siyinqaba سواتیہ، انگریزی ہم قلعہ (محافظ) ہیں
97 سوڈان النصر لنا عربی فتح ہماری ہے
98 سویٹزر لینڈ Unus pro omnibus, omnes pro uno لاطینی سب ایک کے لیے، ایک سب کے لیے
99 سویڈن För Sverige - i tiden سونسکا ندارد (شاہی: سویڈن سب کے لیے، وقت کے ساتھ ساتھ )
100 سیچیلیس Finis coronat opus سیسلوا اچھا اختتام محنت کو چار چاند لگاتا ہے
101 سیرالیون Unity, freedom, justice انگریزی اتحاد، آزادی، عدل
102 سینٹ کیٹز Country Above Self انگریزی ملک خود سے پہلے
103 سینٹ لوسیا The land, the people, the light انگریزی وطن ، عوام ، نور
104 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز Pax et justitia انگریزی امن و عدل
105 سینیگال Un peuple, un but, une foi فرانسیسی متحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
106 شام Wahdah, Hourriah, Ishtirakiah عربی اتحاد، آزادی، اشتراکیت
107 شمالی کوریا 강성대국 (强盛大國) کوریائی (شوسونو) کامیاب اور عظیم ملک
108 صومالیہ - - ندارد
109 عراق الله أكبر عربی اللہ سب سے بڑا ہے
110 عمان - - ندارد
111 فجی Rerevaka na Kalou ka Doka na Tui انگریزی خدا سے ڈریں اور ملکہ کی عزت کریں
112 فرانس Liberté, égalité, fraternité فرانسیسی آزادی، مساوات، اخوت
113 فلپائن Maka-Diyos, Maka-Tao, Makakalikasan at Makabansa فلپینی خدا، عوام، فطرت اور ملک
114 فن لینڈ - - ندارد
115 قازقستان - - ندارد
116 قبرص - - ندارد
117 قطر - - ندارد
118 کانگو Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
119 کانگو (زائر) Justice - Paix - Travail فرانسیسی عدل، امن، محنت
120 کرغیزستان - - ندارد
121 کروشیا - - ندارد
122 کمبوڈیا Nation, Religion, King خمر قوم، مذہب، بادشاہ
123 کوت داوواغ Union, Discipline, Travail فرانسیسی اتحاد، نظم، محنت
124 کوسٹا ریکا Vivan siempre el trabajo y la paz ہسپانوی محنت و امن جیتے رہیں
125 کولمبیا Libertad y orden ہسپانوی آزادی و نظم
126 کویت - - ندارد
127 کیپ ورڈی - - ندارد
128 کیریباتی Te mauri, te raoi ao te tabomoa کیریباتوی صحت، امن و ترقی
129 کیمرون Paix - Travail - Patrie فرانسیسی امن، محنت، وطنِ اجداد
130 کینیا Harambee سواحلی آئیے مل کر محنت کریں
131 کینیڈا A mari usque ad mare لاطینی سمندر سے سمندر میں
132 کیوبا Patria o muerte ہسپانوی وطن یا موت
133 گریناڈا Ever Conscious of God We Aspire, and Advance as One People انگریزی ہمیشہ خدا کے شعور کے ساتھ متحد ہو کر امید رکھیں اور ترقی کرین
134 گنی Travail, Justice, Solidarité فرانسیسی محنت، عدل، یکجہتی
135 گنی بساؤ Unidade, Luta, Progresso پرتگیزی اتحاد، جدوجہد، ترقی
136 گوئٹے مالا El País de la Eterna Primavera - ندارد
137 گھانا Freedom and Justice انگریزی آزادی اور عدل
138 گیانا One people, one nation, one destiny انگریزی متحد عوام، ایک قوم،، ایک منزل
139 گیبون - - ندارد
140 گیمبیا Union, Travail, Justice انگریزی اتحاد، محنت، عدل
141 لاؤس Peace, independence, democracy, unity and prosperity لاوی امن، خود مختاری، جمہوریت، اتحاد و ترقی
142 لائبیریا The love of liberty brought us here انگریزی آزادی سے محبت ہمیں یہاں لائی ہے
143 لبنان All for our nation عربی سب ہماری قوم کے لیے ہے
144 لتھووینیا Tautos jėga vienybėje! لتھوینیائی قوم کی طاقت اتحاد میں ہے
145 لٹویا Tēvzemei un Brīvībai لٹویائی اجداد کے وطن اور آزادی کے لیے
146 لکسمبرگ Mir wëlle bleiwe wat mir sinn لکسمبرگی خواہش ہے کہ ہم ویسے ہی رہیں جیسے ہیں
147 لیبیا - - ندارد
148 لیختینستائن Für Gott, Fürst und Vaterland آلمانی (جرمن) خدا، بادشاہ اور اجداد کے وطن کے لیے
149 لیسوتھو Khotso, Pula, Nala سوتھو امن، بارش، ترقی
150 مالدیپ - - ندارد
151 مالٹا - - ندارد
152 مالڈووا Limba noastră-i o comoară   رومانی (مالدوی) ہماری زبان ایک خزانہ ہے
153 مالی Un peuple, un but, une foi فرانسیسی متحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
154 مائکرونیشیا Peace Unity Liberty انگریزی امن، اتحاد، آزادی
155 متحدہ عرب امارات - عربی خدا، قوم، بادشاہ
156 مڈغاسکر Tanindrazana, Fahafahana, Fandrosoana مالاگاسی اجداد کا وطن، آزادی، ترقی
157 مراکش الله، الوطن، الملك عربی اللہ، وطن، بادشاہ
158 مشرقی تیمور Honra, pátria e povo تیتون عزت، وطن اور عوام
159 مصر - ندارد
160 مقدونیہ Слобода или смрт مقدونیائی آزادی یا موت
161 ملائشیا Bersekutu Bertambah Mutu بھاشا ملایو اتحاد میں طاقت ہے
162 ملاوی Unity and Freedom انگریزی اتحاد اور آزادی
163 مناکو Deo juvante فرانسیسی خدا کی مدد کے ساتھ
164 منگولیا - - ندارد
165 موریتانیہ شرف إخاء عدل    عربی عزت، اخوت، عدل
166 موریشس Stella Clavisque Maris Indici انگریزی بحرِ ہند کا ستارہ و کلید
167 موزمبیق - - ندارد
168 مونٹینیگرو Čojstvo i junaštvo / Чојство и јунаштво سربیائی جواں مردی و اولوالعزمی
169 میانمار - - ندارد
170 میکسیکو - - ندارد
171 ناروے Alt for Norge نارسک ندارد (شاہی: سب ناروے کے لیے )
172 ناورو God's will first ناؤرویائی خدا کی مرضی مقدم ہے
173 نائجر Fraternité, Travail, Progrès فرانسیسی اخوت، محنت، ترقی
174 نائجیریا Unity and Faith, Peace and Progress انگریزی اتحاد و ایمان، امن و ترقی
175 نکاراگوا En Dios Confiamos ہسپانوی خدا پر ہمارا بھروسہ ہے
176 نمیبیا Unity, liberty, justice انگریزی اتحاد، آزادی، عدل
177 نیپال जननी जन्मभूमिष्च स्वर्गादपि गरियसि نیپالی ماں اور وطنِ مادر جنت سے بہتر ہیں
178 نیدرلینڈز Je maintiendrai, Ik zal handhaven ڈچ میں مستقل مزاج رہوں گا
179 نیوزی لینڈ Onward انگریزی بڑھے چلو
180 وانواتو Long God yumi stanap بسمالہ خدا پر غیر متزلزل ایمان رکھتے ہیں
181 وسطی افریقی جمہوریہ Unité, Dignité, Travail فرانسیسی اتحاد، وقار ، محنت
182 ویتنام Ðộc lập, tự do, hạnh phúc ویتنامی خود مختاری، آزادی اور خوشیاں
183 وینیزویلا - - ندارد
184 ہسپانیہ Plus Ultra ہسپانوی مزید آگے
185 ہنگری Regnum Mariae Patrona Hungariae - ندارد
186 ہونڈوراس Libre, Soberana E Independiente ہسپانوی آزاد، شاہانہ اور خود مختار
187 ہیٹی L'union fait la force فرانسیسی اتحاد میں طاقت ہے
188 یمن - - ندارد
189 یوراگوئے Libertad o Muerte ہسپانوی آزادی یا موت
190 یوکرین - - ندارد
191 یوگنڈا For God and My Country انگریزی خدا اور میرے ملک کے لیے
192 یونان Ελευθερία ή θάνατος یونانی آزادی یا موت








stock | retire | vm
Why are we here?
All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License
This page is cache of Wikipedia. History